آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر،  اداکار شہباز شگری کے ساتھ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر نئی سیلفی شیئر کی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

 

 

آئمہ بیگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویران کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

آئمہ بیگ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اگر آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ آپ کو ایسےغیر روایتی انسان ملیں، تو اُنہیں کبھی مت جانے دیں کیوں کہ یہ نایاب ہوتے ہیں۔

 

واضح رہے کہ رواں برس 20 مارچ کو گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری کے ساتھ منگنی کر لی تھی۔

 

گلوکارہ آئمہ بیگ نےاپنی منگنی کی خوبصورت انگوٹھی پہنے ہوئے صرف اپنے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر کے کی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.