اداکارہ صبا قمر کا شاعرانہ انداز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 

اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں ایک اشعار لکھا ہے۔

 

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)

 

صبا قمر نے لکھا کہ

 

کچھ شہر کے لوگ بھی ظالم تھے

 

کچھ ہمیں بھی شوق تھا مرنے کا۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں اداکارہ نے انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے ایک غزل کے کچھ اشعار لکھے۔

 

View this post on Instagram A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)

 

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

 

سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے

 

سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *