حریم شاہ کی اسنیک ویڈیو پر انٹری ، آتے ہی چھا گئیں

متنازعہ شہرت کی حامل پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اسنیک ویڈیو پر بھی دھماکے دار انٹری دے دی ہے۔

 

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے رات و رات شہرت حاصل کرنے والی بولڈ اداکارہ اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے اسنیک ویڈیوز پر 10 لاکھ سے زائد  فالوورز مکمل ہوگئے  ہیں۔

 

حریم شاہ اپنے اسنیک ویڈیو کے اکاؤنٹ سے صرف 2 اکاؤنٹس کو فالو کررہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

 

 

واضح رہےکہ اسنیک ویڈیو پاکستان کی جانب سے تخلیق کی گئی ایک ایپ ہے جو کہ بالکل ٹک ٹاک کی طرح ہے۔

 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ  منال خان اور عائزہ خان نے بھی اسنیک ویڈیو پر اپنا  اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *