حرا مانی کا خود کو کترینہ کیف کہنے والے صارف کو قرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ حرا مانی نے خود کو بالی ووڈ اداکارہ سے مشابہہ قرار دیے جانے والے صارف کو قرارا جواب دے دیا۔

 

گزشتہ دنوں اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

 

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حرا نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

 

حرا مانی کے ایک مداح نے اداکارہ کی تصویر میں کترینہ سے حیران کن مشابہت دیکھ کر کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ ’یہ حرا مانی ہیں یا کترینہ کیف؟

 

 

اداکارہ حرا مانی نے کترینہ سے مشابہہ قرار دیے جانے والے صارف کو جواب دیا کہ کترینہ کیف کی بھی ماں، کترینہ کون ہے؟

 

اداکارہ نے کمنٹ کے اختتام میں اپنا جانا مانا مقبول جملہ ’مجھے کہتے ہیں حرا مانی‘ بھی لکھا۔

 

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *