سارہ خان چھٹیاں منانے فرانس پہنچ گئیں، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سارہ خان چھٹیاں منانے فرانس پہنچ گئیں۔

 

اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر معروف کافی کمپنی کے کیفے میں ماسک لگائے بیٹھے ایک تصویر شیئر کی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

 

اداکارہ نے لوکیشن میں فرانس لکھا، جس سے مداح حیران رہ گئے کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ اس وقت فرانس میں موجود ہیں۔

 

سارہ خان نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ٓج کل کی زندگی۔

 

 

ایک اور پوسٹ میں اداکارہ سارہ نے فرانس کے ہی ایک مال میں بیٹھے تصویریں شیئر کی تھی۔

 

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کی جوڑی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.