مومنہ اقبال کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 

اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)

 

 

مومنہ اقبال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اسکین رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

اداکارہ مومنہ اقبال کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے حسن کی تعریف کی جا رہی ہے۔

 

اداکارہ مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

 

واضح رہے کہ مومنہ اقبال کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 

–> Double Click 300 x 250

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.